خواتین کا آپس میں معانقہ کرنا

سوال کا متن:

عورتوں کا آپس میں معانقہ کرنا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144010200989
تاریخ اجراء :21-07-2019