محرم کا روزہ رکھنا ضروری ہے یا نہیں؟

سوال کا متن:

 محرم کاروزہ رکھنا کیا ضروری ہے؟

جواب کا متن:

محرم کا روزہ رکھنا ضروری نہیں ہے، البتہ مستحب ہے، یعنی محرم کا روزہ رکھنے پر ثواب ملے گا,  لیکن نہ رکھنے پر کوئی گناہ نہیں ملے گا۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144012201166
تاریخ اجراء :12-09-2019