قادیانیت سے متعلق حضرت بنوری رحمہ اللہ کے خطوط

سوال کا متن:

حضرت بنوری رحمہ اللہ نے قادیانیت سے متعلق کرنل قذافی ، شاہ فیصل وغیرہ کو خط لکھا تھا، وہ درکار تھا۔

جواب کا متن:

قادیانیت سے متعلق حضرت بنوری رحمہ اللہ کے یہ دونوں خطوط ماہنامہ بینات سے شائع ہونے والے محدث العصر نمبر ( بیاد حضرت مولاناسید محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ)میں صفحہ 307 اور صفحہ 309 پر موجود ہیں ، آپ وہاں ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144010200860
تاریخ اجراء :16-07-2019