1. دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
  2. عقائد
  3. بدعات / رسوم
  4. بدعات

محرم الحرام میں سبیل لگانا

سوال

’’محر الحرام‘‘  میں بعض لوگ سبیل کا اہتمام کرتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

واضح رہے کہ پانی پلانا ثواب کا کام ہے، لیکن عشرہ محرم کو متعین کرنا روافض کے ساتھ تشبہ ہے؛ اس لیےمحرم الحرام کے مہینے میں سبیل لگانا ناجائز ہے۔ ( ملخص ازفتاوی رشیدیہ ص:149  ط: عالمی مجلس تحفظ اسلام) نیز ان سبیلوں سے پانی یا شربت پینا یا کوئی چیز کھانادرست نہیں. فقط واللہ اعلم


ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144012201066
تاریخ اجراء :07-09-2019

فتوی پرنٹ