جنازہ گاہ میں اجتماعی قربانی کے جانور باندھنا

سوال کا متن:

جنازہ گاہ میں اجتماعی قربانی کے جانور باندھنا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

اگر مذکورہ جنازہ گاہ کی زمین وقف شدہ ہے اور مسجد کمیٹی والے باہمی مشورہ سے اس میں اجتماعی جانور باندھنے کی اجازت دیتے ہیں تو اس میں کوئی قباحت نہیں۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144012200264
تاریخ اجراء :09-08-2019