پالش شدہ چمڑے کے موزے میں نماز کا حکم

سوال کا متن:

 چمڑے کے موزےپر پالش کرانے سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

جواب کا متن:

اگر پالش کسی ناپاک چیز پر مشتمل نہ ہو تو پالش شدہ موزے پہن کر پڑھی جانے والی نماز ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144104200861
تاریخ اجراء :23-12-2019