سوال
شوگر کی وجہ سے جو ٹانگ کاٹ دی جاتی ہے، اس کے دفنانے کا کیا حکم ہے؟
جواب
کٹے ہوئے اعضاء کو کسی کپڑے میں لپیٹ کر دفن کردیا جائے۔
الفتاوى الهندية (1 / 159):
"وإن وجد نصفه من غير الرأس أو وجد نصفه مشقوقًا طولًا؛ فإنه لايغسل ولايصلى عليه، ويلف في خرقة ويدفن فيها، كذا في المضمرات". فقط واللہ اعلم