گھر میں داخل اور نکلتے وقت پاؤں رکھنے کا طریقہ

سوال کا متن:

گھر میں داخل ہوتے وقت اور نکلتے وقت کون سا پاؤں داخل کرنا اور نکالنا سنت ہے?

جواب کا متن:

گھر میں داخل ہونے کا مستحب طریقہ یہ ہے کہ  سلام کرتے  ہوئے  اور دعا پڑھ کر دائیں پاؤں سے داخل ہوں اور نکلتے وقت دعا پڑھ کر پہلے بایاں پاؤں اور اس کے بعد دایاں پاؤں باہر رکھیں۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144106200439
تاریخ اجراء :06-02-2020