خواب میں دیکھنا کہ جسم کے کپڑے جل گئے ہیں

سوال کا متن:

خواب میں دیکھنا کہ جسم کے کپڑے جل گۓ. تو اس کی کیا تعبیر ہوگی؟

جواب کا متن:

خواب دیکھنے والا دین کا نقصان کررہاہے، خصوصاً حسد کے گناہ میں مبتلا ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144104200393
تاریخ اجراء :09-12-2019