خواب میں سانپ کا کپڑوں میں گھسنا اور اسے مارڈالنا

سوال کا متن:

میں نے خواب میں دیکھاکہ سانپ میرے پتلون میں گھس آیا،  میں نے سانپ کاسرپکڑکر کچھ دیر میں سانپ کومارڈالا،کیا تعبیر ہے؟

جواب کا متن:

نفسانی خواہشات سے متعلق پوشیدہ گناہوں میں مبتلا ہیں، لیکن ان شاء اللہ جلد چھٹکارا پالیں گے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144104200402
تاریخ اجراء :10-12-2019