خواب میں سب گھر والوں کا قتل دیکھنا

سوال کا متن:

دن کو سورہا تھا کہ خواب میں دیکھا کہ  میرے پورے گھر والوں  کو کسی نے مار دیا۔

جواب کا متن:

گھر والوں کو دنیا کی عزت ملے گی۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144104200654
تاریخ اجراء :17-12-2019