گھر میں بلی پالنا

سوال کا متن:

گھر میں بلی وغیرہ پالنا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

بلی کو پالنا جائز ہے، البتہ اس کے کھانے پینے کا خیال رکھنا چاہیے، نیز   اس کی گندگی اور نجاست سے  پاکی کا اہتمام بھی ہونا چاہیے۔فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144108200188
تاریخ اجراء :28-03-2020