1. دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
  2. ممنوعات و مباحات
  3. تفریح / کھیل
  4. ٹی وی / وی سی آر / سینما / انٹرنیٹ/تصویر سازی

تصویر کھینچنا اور ویڈیو بنانا

سوال

تصویر کھینچنا کیسا ہے؟ نیز لائو ویڈیو بنانے کا کیا حکم ہے؟

جواب

جان دار کی تصویر سازی و عکس بندی ناجائز و حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم


ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144107200783
تاریخ اجراء :14-03-2020

PDF ڈاؤن لوڈ