1. دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
  2. عبادات
  3. زکوٰۃ / صدقات
  4. سامان تجارت

تجارت کی نیت سے خریدے گئے پلاٹ پر زکات کے وجوب کا حکم

سوال

اگر ایک آدمی صاحبِ نصاب ہے اور اس کا  پلاٹ ہے تجارت کا تو کیا اس پر زکاۃ آۓگی جو پلاٹ ہے؟

جواب

تجارت کی نیت سے خریدے گئے پلاٹ کی زکات سالانہ ادا کرنا لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم


ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144107200762
تاریخ اجراء :14-03-2020

PDF ڈاؤن لوڈ