کسی کو حضور کہہ کر پکارنا

سوال کا متن:

کیا کسی کو احتراماً "حضور" کہنا جائز ہے؟ جیسا کہ عام طور پر کہا جا رہا ہے؟

جواب کا متن:

واضح رہے کہ اردو میں لفظ ’’حضور‘‘ ادب و احترام کے لیے  استعمال ہوتا ہے؛ لہذا اگر کوئی شخص  کسی کو احتراماً حضور  کہہ کر پکارے تو یہ  جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144112201456
تاریخ اجراء :15-08-2020