سوال
کیا کسی کو احتراماً "حضور" کہنا جائز ہے؟ جیسا کہ عام طور پر کہا جا رہا ہے؟
جواب
واضح رہے کہ اردو میں لفظ ’’حضور‘‘ ادب و احترام کے لیے استعمال ہوتا ہے؛ لہذا اگر کوئی شخص کسی کو احتراماً حضور کہہ کر پکارے تو یہ جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم