محرم میں بیوی سے ہم بستری کرنا

سوال کا متن:

کیا محرم کے پہلے عشرہ میں بیوی سے ہم بستری کر سکتے ہیں؟

جواب کا متن:

جی ہاں! کر سکتے ہیں، اس میں شرعًا کوئی ممانعت نہیں۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144201200227
تاریخ اجراء :24-08-2020