حلق تک پانی جائے تو روزے کا حکم

سوال کا متن:

بحالتِ روزہ اگر حلق تک پانی جائے اور اس کو واپس کھینچ لیں اندر  جانے نہ  دیں تو روزے کا کا حکم ہے؟

جواب کا متن:

اگر حلق میں جانے نہ دیا تو روزہ  فاسد نہیں ہوا۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144109201462
تاریخ اجراء :07-05-2020