عید الفطر کا خطبہ دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں

سوال کا متن:

عید الفطر کا کوئی آسان خطبہ بتائیں!

جواب کا متن:

عید الفطر کا خطبہ اگر یاد نہ ہو تو حمد و صلاۃ کے بعد دونوں خطبوں میں قرآنی آیات پڑھ لینا بھی کافی ہے،  تاہم اگر کوئی دیکھ  کر خطبہ پڑھنا چاہے تو دیکھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں،  خطبہ عید کے لیے دیکھیے:

 

عید الفطر کا خطبہ

 فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144109202958
تاریخ اجراء :20-05-2020