قادیانی دیگر کافروں سے بد تر کیوں ہیں؟

سوال کا متن:

قادیانی  دوسرے کافروں سے بدتر کیوں ہیں؟

جواب کا متن:

قادیانی نبی آخر الزماں محمد  مصطفی احمد مجتبی  صلی اللہ علیہ وسلم کی ختمِ نبوت  کے منکر ہونے کی وجہ سے دائرۂ اسلام سے خارج اور مرتد و زندیق ہیں، اس کےباوجود  وہ  دجل و فریب کرتے ہوئے اپنے آپ کو مسلمان باور کراتے ہیں، اور حقیقی مسلمانوں کو کافر قرار دیتے ہیں، اور مسلمانوں کے جو حقوق ہیں، ان کا اپنے آپ کو حق درار قرار دینے کی کوشش کرتے ہیں، اور حقوق نہ ملنے پر اپنے آپ کو عالمی برادری کے سامنےمظلوم باور کرانے کی سعی کرتے ہیں، جس کی وجہ سے قادیانی عام کافروں سے بد تر ہیں۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144109201652
تاریخ اجراء :09-05-2020