1. دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
  2. علوم و فنون
  3. متفرق دینی علوم
  4. تعبیر الرؤیا

خواب میں کتے کو قرآنِ پاک کی آیت پڑھتے دیکھنا

سوال

اگر آدمی کتے کو سورہ قلم کی آیت {عُتُلٍّ بَعْدَ ذلِكَ زَنِیْم}  پڑھتے خواب میں دیکھے تو  کیا مطلب ہوگا?

جواب

ایسا شخص جو صورتاً  مولوی اور عالم ہے،  لیکن پکا دنیا دار اور بدکردار ہے۔ آپ ان سے وابستہ ہیں، ان سے فوراً علیحدگی اختیار کریں، چاہے وہ آپ کا استاذ ہو یا آپ کا دوست۔ فقط واللہ اعلم


ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144110200556
تاریخ اجراء :31-05-2020

PDF ڈاؤن لوڈ