1. دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
  2. حقوق و معاشرت
  3. باہمی حقوق
  4. اولاد کے حقوق

ذوہان نام رکھنا

سوال

’’ذوھان‘‘  نام رکھ سکتے ہیں؟ اس کا کیا معنی آتے ہیں؟  یا پھر  اس سے ملتا جلتا کوئی نام بتا دیں!

جواب

تلاش کے باوجود ہمیں  ’’ذوہان‘‘  نام کا معنی مستند عربی، اردو اور فارسی لغت میں نہیں مل سکا۔ اس سے ملتا جلتا ایک نام ’’عثمان‘‘  ہے جو  کہ ایک خلیفہ راشد صحابی رضی اللہ عنہ کا نام  اور با برکت نام ہے۔ تاہم مزید اسلامی ناموں کے لیے ہماری ویب سائٹ کے درج ذیل لنک سے استفادہ کیا جاسکتا ہے:

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم


ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144109202951
تاریخ اجراء :20-05-2020

PDF ڈاؤن لوڈ