مرحا نام رکھنا

سوال کا متن:

Mirha نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

مرحا نام رکھنا درست نہیں، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

مرحا نام رکھنا

 فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144205200247
تاریخ اجراء :21-12-2020