سوال
رمضان میں انہیلر کا استعمال کیسا ہے روزہ کے دوران؟
جواب
انہیلر سے دوائی کے ذرات جسم میں داخل ہوتے ہیں، اس لیے روزے میں انہیلر کا استعمال درست نہیں، اس کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جائے گا، صرف قضا لازم ہو گی، کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم