شیعہ کو قربانی کا گوشت دینا

سوال کا متن:

 شیعہ کو قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں؟

جواب کا متن:

شیعہ یا کسی بھی دوسرے مذہب والے کو قربانی کا گوشت دیا جا سکتا ہے۔

الفتاوى الهندية (5/ 300):

ويهب منها ما شاء للغني والفقير والمسلم والذمي، كذا في الغياثية.

 

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144112200706
تاریخ اجراء :31-07-2020