1. دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
  2. حقوق و معاشرت
  3. باہمی حقوق
  4. فساق ، فجار کے ساتھ رہن سہن اور اس کے احکام

شیعہ کو قربانی کا گوشت دینا

سوال

 شیعہ کو قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں؟

جواب

شیعہ یا کسی بھی دوسرے مذہب والے کو قربانی کا گوشت دیا جا سکتا ہے۔

الفتاوى الهندية (5/ 300):

ويهب منها ما شاء للغني والفقير والمسلم والذمي، كذا في الغياثية.

 


ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144112200706
تاریخ اجراء :31-07-2020

فتوی پرنٹ