مضاربہ اسٹیٹ لائف کا حکم

سوال کا متن:

مضاربہ اسٹیٹ لائف کے بارے میں رہنمائی کریں۔

جواب کا متن:

ملک کے جمہور علمائے کرام اور مقتدر مفتیانِ کرام کی رائے کے مطابق مروجہ اسلامی بینکوں کے معاملات مکمل طور  پر شرعی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں، نیز مضاربہ کی بنیاد پر مذکورہ اکاؤنٹ کو بھی ان مفتیان نے جائز نہیں قرار دیا۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144202200420
تاریخ اجراء :28-09-2020