اسٹوڈنٹ لون (Student Loan) کا حکم

سوال کا متن:

کیا اسٹوڈنٹ لون (Student Loan) جائز ہے؟

جواب کا متن:

ہماری معلومات کے مطابق اسٹوڈنٹ لون (Student Loan) ایک سودی قرض ہے؛ لہذا اسٹوڈنٹ لون (Student Loan) لینا اور دینا ناجائز ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (5 / 21):

"لأن الربا هو الفضل الخالي عن العوض."

فقط والله أعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144202200524
تاریخ اجراء :30-09-2020