عریش نام رکھنا

سوال کا متن:

"عریش"، نام رکھنا اسلامی لحاظ سے کیسا ہے؟

جواب کا متن:

عریش کے معنی:  سایہ دار چیز، شامیانہ وغیرہ ہیں، یہ نام رکھنا جائز ہے، تاہم بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا بزرگانِ دین کے نام پر نام رکھا جائے۔

مختار الصحاح (ص: 467) :

و العريش عريش الكرم وهو أيضا خيمة من خشب وثمام والجمع عرش بضمتين كقليب وقلب ومنه قيل لبيوت مكة العرش لأنها عيدان تنصب ويظلل عليها وفي الحديث { تمتعنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم وفلان كافر بالعرش }."

فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144204200946
تاریخ اجراء :08-12-2020