گیلے بالوں کے ساتھ نماز ادا کرنا

سوال کا متن:

عورت گیلے بالوں کے ساتھ نماز ادا کر سکتی ہے؟

جواب کا متن:

اگر عورت گیلے بالوں کے ساتھ نماز ادا کرتی ہے تو نماز ادا ہوجائے گی، لیکن بہتر یہ ہے کہ بال خشک کرکے نماز پڑھی جائے۔ فقط و اللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144112200276
تاریخ اجراء :25-07-2020