سوال کا متن: قادیانی کو قومی بھائی کہنے کا کیا حکم ہے؟ جواب کا متن: قادیانیوں کو قومی بھائی بھی نہیں کہنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم