1. دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن

معوذتین کس کو کہتے ہیں؟

سوال

 معوذتین کیا  ہے؟

جواب

”معوذتین“ سے مراد  قرآن مجید کی آخری دو سورتیں  ”سورة الفلق“ اور ”سورة الناس“ ہیں۔فقط والله اعلم


ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144210200158
تاریخ اجراء :22-05-2021

فتوی پرنٹ