ہبہ نام رکھنا

سوال کا متن:

میں اپنی پوتی کا نام" ہبہ " رکھا ہے، کیا یہ درست ہے؟

جواب کا متن:

"ہبہ" نام رکھنا درست ہے، "ہبہ" کا معنٰی ہے: "ہدیہ/ گفٹ"۔

الهبة: العَطِيَّة الخاليةُ عَنِ الأَعْواضِ والأَغْراضِ(لسان العرب-ب-فصل الواو- صفحة -803، الناشر: دار صادر. بيروت)

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144210200034
تاریخ اجراء :20-05-2021