رمضان کی طاق رات میں بیوی سے ہم بستری کرنا

سوال کا متن:

کیا شبِ  قدر  کی رات میں بیوی سے صحبت کر سکتے  ہیں؟

جواب کا متن:

جی، کرسکتے ہیں۔  فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144209201629
تاریخ اجراء :03-05-2021