دکان دار کا ایزی لوڈ کروانے والے پر یہ شرط لگانا کہ”اگر آپ کے پاس لوڈ نہ پہنچا تو چار گھنٹوں کے اندر اندر مجھے مطلع کردیں ورنہ میں ذمہ دار نہیں ہوں گا“کیسا ہے؟،مخصوص پیکج لگوانے کی صورت میں بروقت پیکج نہ لگنے کی صورت میں وقت کے بعد دکاندار سے رجوع کرنا کیسا ہے؟ آیا دکاندار ضامن ہوگا یا نہیں؟

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم کراچی
فتوی نمبر :54/2007