زیورات کی گذشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کر نے کا طریقہ ۔ زیورات کی سابقہ سالوں کی زکوۃ میں یوم الاداء کی قیمت کا اعتبار ہے ۔

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم کراچی
فتوی نمبر :11/1544