1. دار الافتاء دار العلوم کراچی
  2. فتاوی

جن خواتین کو پندرہ دن کا طہر نہیں آتا اور وہ مستمرہ بن جاتی ہیں ان کے لئے حسن بن زیاد رحمہ اللہ کے قول پر عمل کرنے کی گنجائش ہے ۔


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم کراچی
فتوی نمبر :19/1349


PDF ڈاؤن لوڈ