شادی کے موقع پر پھول پہننا کیسا ہے ؟

سوال کا متن:

شادی کے موقع پر پھول پہننا کیسا ہے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 892-779/L=08/1440
نکاح کے موقع پر گلے میں پھول ڈالنا ثابت نہیں، یہ غیروں کا طریقہ ہے اور ہمیں غیروں کی نقالی سے بچنے کا حکم ہے۔ قال علیہ السلام: من تشبہ بقوم فہو منہم ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :169962
تاریخ اجراء :Apr 30, 2019