سبسڈی لینا کیسا ہے؟

سوال کا متن:

سبسڈی لینا کیسا ہے؟

جواب کا متن:

Fatwa: 1054-798/L=8/1443

 اگر سبسڈی لون سركاری بینك سے لیا جائے جس میں حكومت كچھ رقم معاف كردیتی ہے اور بقیہ رقم كو سود كےساتھ وصول كرتی ہے تو ایسے لون كی اس شرط كے ساتھ اجازت ہے كہ جمع كرنے كی صورت میں لی گئی مجموعی رقم سے زائد ادا ئیگی كرنی نہ پڑے ورنہ سودی معاملہ ہوكر ناجائز ہوجائے گا۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :610378
تاریخ اجراء :17-Mar-2022