سوال کا متن:
چوری كا سامان پكاكر كھانا / چوری كی بجلی سے كھانا پكانا
جواب کا متن:
Fatwa: 855-662/D=08/1443
(1) چوری كا مال كھانا مطلقاً حرام ہے چاہے پكانے سے پہلے ہو یا پكانے كے بعد۔
(2) چوری كی بجلی سے كھانا پكانا مكروہ اور ناجائز ہے اس سے احتراز كرنا چاہئے۔ (مستفاد از امداد الفتاوی: 4/147، زكریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند