نماز سیکھنے اور سکھانے کے تعلق سے کچھ اہم کتابیں

سوال کا متن:

نماز سیکھنے اور سکھانے کے تعلق سے کچھ اہم کتابیں

جواب کا متن:

Fatwa: 997-834/L=8/1443

 (۱) نماز سیكھنے اور سكھانے كے لئے درج ذیل كتب كا مطالعہ كریں ۔

                ۱۔ تعلیم الاسلام مؤلفہ :حضرت مفتی كفایت اللہ علیہ الرحمة۔

                ۲۔ اختری بہشتی زیورمؤلفہ :حضرت تھانوی علیہ الرحمہ۔

                ۳۔مسائل نماز مؤلفہ :قاری رفعت صاحب۔

(۲)مطالعہ كس طرح كیا جاتا ہے اس كے لئے آپ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب كی كتاب‘‘علمی موضوعات پر مطالعہ وتحقیق كا طریقہ’’اور مولانا رحمت اللہ ندوی كی كتاب ‘‘مطالعہ كیوں اور كیسے ؟   كا مطالعہ كریں ان شاء اللہ ان سے آپ كو كافی حد تك مدد ملے گی ۔

(۳) خطبات احكام :مؤلفہ حضرت تھانوی علیہ الرحمہ اور منتخب خطبات جمعہ وعیدین مؤلفہ : مفتی عبد الروف صاحب سكھروی دامت بركاتہم

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :610124
تاریخ اجراء :27-Mar-2022