كیا ختم بخاری بدعت ہے؟

سوال کا متن:

آج کل جو کہا جاتا ہے ختم بخاری کی بارے میں کہ یہ بدعت ہیں یہ بات کی وضاحت کریں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 971-860/L=09/1440
فی نفسہ ختم بخاری بدعت نہیں ہے؛ البتہ اس میں اگر غلو سے کام لیا جائے یا غیر ضروری چیزوں کو لازم کر لیا جائے تو ان خارجی عوامل کی وجہ سے اس میں قباحت آسکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170247
تاریخ اجراء :May 26, 2019