سوال
حیض كے ایام كب سے شمار ہوں گےجواب
Fatwa: 1037-878/B=09/1443
شروع سے ہی لے كر حیض شمار ہوگا، اور دس دن تك حیض شمار ہوگا، اِن دس دنوں میں نماز روزہ نہیں كریں گی۔ دس دن كے بعد غسل كركے پھر نماز روزہ جاری كریں گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند