سوال
مہینہ پورا ہونے سے پہلے آنے والا خون كیا ہے؟جواب
Fatwa: 988-827/B=09/1443
یہ بھی حیض ہی ہے استحاضہ نہیں ہے، عادت بدل گئی ہے۔ اس حالت میں نماز نہیں پڑھیں گی نہ روزہ ركھیں گی۔ اس سے پاك ہونے كے بعد نماز روزہ شروع كردیں گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند