ایك ماہ كے روزے كی نذر مانی تو كیا یہ روزے مسلسل ركھنے ہوں گے ؟

سوال کا متن:

ایك ماہ كے روزے كی نذر مانی تو كیا یہ روزے مسلسل ركھنے ہوں گے ؟

جواب کا متن:

Fatwa: 1012-800/M=09/1443

 جی ہاں صورت مسئولہ میں ایك ماہ كے روزے مسلسل ركھنے ہوں گے اگر وقفہ كرے گا تو پھر سے لگاتار ركھنا ہوگا۔ عن الحسن في رجل جعل عليه صوم شهر قال: "إن سمّى شهراً معلوماً فليصمه وليتابع وإذا لم يسمّ شهراً معلوماً، أو لم ينوه فليستقبل الأيام فليصم ثلاثين يوماً، وإن صام على الهلال وأفطر على رؤيته فكانت تسعة وعشرين يوماً أجزأه ذلك، وإن فرق إذاً استقبل الأيام" (المصنف لابن ابي شيبة، الأيمان والنذور رقم: 1263)

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :611107
تاریخ اجراء :21-Apr-2022