مسجد میں بال جھاڑنا کیسا ہے؟

سوال کا متن:

جواب نمبر: 611088 16-Apr-2022 : تاریخ اشاعت

جواب کا متن:

Fatwa: 982-840/B=09/1443

 یہ خلاف ادب ہے‏، مسجد كو ہر قسم كے خس و خاشاك سے پاك و صاف ركھنا چاہئے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :611088
تاریخ اجراء :16-Apr-2022