کیا ناخون جلانا درست ہے ؟

سوال کا متن:

سوال : کیا ناخون جلانا جائز ہے ؟

جواب کا متن:

Fatwa: 1181-818/H=09/1443

 اچھا نہیں ہے‏، بہتر یہ ہے كہ دفن كردیئے جائیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :610837
تاریخ اجراء :07-Apr-2022