بك كی گئی قیمت سے زائد میں موٹر سائیكل خریدنا؟

سوال کا متن:

ایک کمپنی موٹر سائیکل بک کر تی ہے 21500 میں اور پر 40 دن کے بعد جب جاو تو اپنے شورم سے ساے کہتے ہیں جاو چابی لیکرآو پھر اس کو چابی دے کر اگر موٹر سائیکل لے جانا ہو تو مزید روپے دئے کر لے جا سکتے ہیں اور اگر نہیں تو وہ 2 سے 2500 سو تک منافع دیتی ہیں کیایہ جائز ہیں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 984-818/B=09/1440
اس میں مزید روپئے دے کر موٹر سائیکل لینا یہ سود کی شکل ہے جو ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170663
تاریخ اجراء :Jun 24, 2019