سنن ابن ماجہ کی روایت کی سنند کیا ہے حسن صحیح ہے حسن لغیرہ ہے یا صرف حسن ہے۔

سوال کا متن:

راوی احمد بن سعید ۔ علی بن حسین۔ ہشام بن سعد ۔ زہری ۔عروہ ۔مسور بن مخرمہ مسور بن مخرمہ سے روایت ہے کہ نکاخ سے قبل طلاق نہیں نہ ملک سے قبل آزادی ہے ۔ اس حدیث کی سند کیا حسن صحیح ہے یا حسن لغیرہ ہے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 853-781/M=09/1440
ابن ماجہ کی مذکورہ روایت بعض حضرات کی تحقیق کے مطابق حسن لغیرہ ہے۔ حسن لغیرہ علی بن الحسین بن واقد و ہشام بن سعد ضعیفان یعتبر بہما فی المتابعات والشواہد وأخرجہ الطبرانی فی الاوسط (۷۰۲۸) من طریق علی بن الحسین بن واقد بہذا الإسناد ویشہد لہ حدیث عبد اللہ بن عمرو السالف برقم (۲۰۴۷) ولہ‘ شواہد أخری ذکرہا الحافظ فی التلخیص الحبیر: ۳/۲۱۰-۲۱۲، وفی فتح الباری: ۹/۳۷۱، فما بعد تحقیق شعیب الأرنوٴط ط: دارالرسالہ العالمیہ ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170448
تاریخ اجراء :May 17, 2019