اہلیہ کی والدہ اور نانی محرم ہیں یا نہیں؟

سوال کا متن:

میں گھر میں حدیث میں پڑھتا ہوں ، میرے ساتھ میری بیوی اور بچی ساتھ رہتی ہے، اور میری بیوی کی ماں اور نانی بھی رہتی ہیں تو ساس اور نانی میرے لیے محرم ہیں یا نہیں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:638-617/SD=8/1440
جی ہاں! آپ کی اہلیہ کی والدہ اور نانی آپ کی محرم ہیں، آپ ان کے سامنے آسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :169547
تاریخ اجراء :Apr 27, 2019